1️⃣1️⃣1️⃣انعام اول1️⃣1️⃣1️⃣
۱ *تمنا ہے درد دل تو کر خدمت فقیروں کی*
*نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزانے میں*
*_المرسلہ ۔*
*حافظ ابراہیـــــــــــم خان محمودی _*
1️⃣1️⃣1️⃣انعام اول1️⃣1️⃣1️⃣
۲۔ *تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب*
*یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے*
*مراسلہ*
*فرحت جبین*
1️⃣1️⃣1️⃣ *انعام اول* 1️⃣1️⃣1️⃣
۳ *طوفان میں گھرے بھی تو کنارے نہیں مانگے*
*گھبراکے کبھی ھم نے سہارے نہیں مانگے*
*وہ دور بتا جس میں کبھی تو نے ہمارے*
*اے ارض وطن خون کے دھارے نہیں مانگے*
*مراسلہ*
*انصاری شکیب الحسن صاحب*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
2️⃣2️⃣2️⃣ *انعام دوم* 2️⃣2️⃣2️⃣
1) منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو اگر دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
علامہ اقبال
*قاضی فوزیہ انجم*
(صدر معلمہ)
ملک عنبر اردو پرائمری اسکول
2️⃣2️⃣2️⃣ *انعام د️وم* 2️⃣2️⃣2️⃣
2 ) احساسِ عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے
اس لب کا تبسّم ہیرا ہے اس آنکھ کا موتی ہے
ترسیل............ *فہیم خاتون مسّرت*
2️⃣2️⃣2️⃣ *انعام دوم* 2️⃣2️⃣2️⃣
🍁
3) نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزاد
ہوائے سیر مثال نسیم پیدا کر
ہزار چشمے ترے سنگ راہ سے پھوٹے
خودی میں ڈوب کے ضرب کلیم پیدا کر
علامہ اقبال
مراسلہ
*فر یسہ جبین*
2️⃣2️⃣2️⃣ *انعام دوم ️* 2️⃣2️⃣2️⃣
4) چھلنی حالات کے نیزو ں سے جگر میرا ہے
پھر بھی ہونٹوں پہ ہنسی ہے یہ ہنر میرا ہے
آندھیوں تم کو بہت زور لگانا ہونگا
یہ کوئی پیڑ نہیں عزم سفر میرا ہے
ارسال کردہ:
*شیخ نعیم حسن*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
3️⃣3️⃣3️⃣ *انعام سوم* 3️⃣3️⃣3️⃣
1) *خود کا معمار ہوں میں مجھ کو عمل کہتے*
*ہیں میں نے تدبیر سے تقدیر کا در کھولا ہے*
ن م
*مراسلہ : رازق حُسین*
3️⃣3️⃣3️⃣ *انعام سوم* 3️⃣3️⃣3️⃣
2) کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
ناطق لکھنوج
*مراسلہ خواجہ کوثر*
3️⃣3️⃣ 3️⃣ *انعام سوم* 3️⃣3️⃣3️⃣
3) ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے
ہیں
مراسلہ
*صوفیہ عطار*
3️⃣3️⃣3️⃣ *انعام سوم* 3️⃣3️⃣3️⃣
4)آئینہ خانہ عالم میں کہیں کیا دیکھا
ترے دھوکے میں خود اپنا ہی تماشا دیکھا
حضرت جگر مراد آبادی
مراسلہ
*عبدالملک نظامی سر*
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
🌹 *منتخب شدہ اشعار*
1 ) آسانیوں سے سے پوچھ نہ منزل کا راستہ
اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر
ن۔م
انتخاب
*سید نسیم الدین وفا*
2) ۔الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
۔نامعلوم ۔
مراسلہ
*محمد عقیل*
3)گردش وقت کو لوٹا دوں اشارہ کرکے
عزم اور حوصلہ تم نے نہیں دیکھا میرا
نا معلوم
مراسلہ
*عبداللہ خان ممبئی*
4) لہو سے سینچنے پڑتے ھیں برگ و بار کے موسم
بظاہریوں لگا دینا شجر آسان کتنا ہے
جنہوں نے دھوپ کی دشواریاں جھیلیں بتائیں گے
بدن پر سایہ دیوار و در آسان کتنا ہے
شکست خاک سے لے کر نمو یابی کے منظر تک
بہت دشوار ہے رستہ مگر آسان کتنا ہے
مراسلہ
*سیدہ ھما غضنفر*
👨🏻⚖️👨🏻⚖️👨🏻⚖️👨🏻⚖️جج👨🏻⚖️👨🏻⚖️👨🏻⚖️👨🏻⚖️👨🏻⚖️
*محمد اشرف*
صدر مدرس
کوہ طور اردو ہائی اسکول
سعادت نگر ریلوے اسٹیشن اورنگ آباد
Mashallah bhut khub
ReplyDelete